جہاں تک بات ہے دونوں کی قیمتوں کی تو میک سسٹم ایپل کے نام نہاد ٹیکس کی
زد میں ہے، یہی وجہ ہے کہ ان کی قیمتیں بہت زیادہ ہیں۔ میک جیسے ہارڈویئر
رکھنے والے ونڈوز لیپ ٹاپ کی قیمت بھی میک جتنی ہی ہو گی۔
مثال کے طور پر میک بک ایئر جیسا پتلا ونڈوز لیپ ٹاپ دیکھیں تو لینوو یوگا تھری پرو موجود ہے۔
دونوں کی قیمتوں کا موازنہ کریں تو پتا چلتا ہے کہ ان میں زیادہ فرق بھی نہیں ہے۔
0 Comments