غداد(مانیٹرنگ ڈیسک)لبنانی نژاد امریکی فحش اداکارہ میاخلیفہ جب سے فحش فلموں کی مقبول ترین اداکارہ قرار پائی ہیں مشرق وسطیٰ میں اُن کے خلاف احتجاج جاری تھا، مگر یہ عجب ماجرا پہلی بار دیکھنے میں آ رہا ہے کہ لوگ حکومت کے خلاف مظاہروں میں اُن کی تصاویر اٹھائے پھرتے ہیں۔یہ حیران کن مناظر عراقی دارلحکومت بغداد سے لے کر بصرہ تک ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں دیکھے جا رہے ہیں۔
ب ان مظاہرین سے پوچھا گیا کہ وہ فحش اداکارہ کی تصاویر کیوں اُٹھائے پھرتے ہیں، تو ان کہنا تھا کہ وہ کرپٹ اور بددیانت سیاستدانوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں اور یہ بتانا چاہتے ہیں کہ اُن سے بہتر ہے کہ وہ میا خلیفہ کو اپنی لیڈر تسلیم کر لیں۔ دارالحکومت بغداد میں منعقد ہونے والے ایک مظاہرے میں شامل نوجوان ، جس نے میا خلیفہ کی تصویر اُٹھا رکھی تھی ، نے مقامی اخبار کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ’’ ہمارے سیاستدانوں سے تو میا خلیفہ زیادہ عزت والی ہے۔ ان بدیانت اور چور سیاستدانوں سے یہ فحش اداکارہ بہتر ہے ، اسی لیے میں نے اُس کی تصویر اُٹھا رکھی ہے‘‘۔
یک اور نوجوان کا کہنا تھا کہ ’’میں اپنے ساتھ میا خلیفہ کی تصویر اس لیے لایا ہوں کہ اگرکوئی عراقی سیاستدان اس لڑکی سے زیادہ باعزت ہے تو مجھے اس کے بارے میں بتایا جائے۔ ان سب سے تو ہمارے لیے میاخلیفہ ہی بہتر ہے۔ ہمارے سیاستدان ہمیں زندگی کی بنیادی سہولتیں ، پانی ، بجلی اور تعلیم و صفائی وغیرہ مہیا نہیں کر رہے۔ میا خلیفہ کم از کم ہمیں تفریح تو فراہم کر رہی ہے۔ ‘‘

0 Comments