Top Latest Jobs In Karachi - Computer Professional 2019
کمپیوٹر گرافکس ڈیزائنر جو کورل ڈرا اور ایڈوب فوٹو شاپ پر مہارت سے کام کرسکے رابطہ کریں موبائل نمبر 0300-3575934 کیش میمو 022072…………
نارتھ کراچی 5-C/2 واقع اعتماد لاء ایسوسی ایٹس آفس کیلئے اردو انگلش ٹائپنگ اور پراپرٹی ڈاکومینٹیشن کیلئے تجربہ کار لڑکے کی ضرورت ہے آوٴٹ ڈور کے کام سے واقفیت ہو، عمر 25 سے 30 سال شہریار 0315-2393715 NB-209/21/10/18…………… سائٹ میں واقع فیکٹری کو محنتی آفس اسٹاف کی ضرورت ہے تعلیمی قابلیت کم از کم انٹر۔ عمر کی حد25سال انٹر ویو بروز بدھ 3 بجے پلاٹ D-225 نزد SITE ، فائر برگیڈ اسٹیشن موبائل0316-0006879 کیش میمو 022155……………… آؤٹ ڈور/ انڈور بوائے اپنی ذاتی سواری ہو اور ٹیلیفون آپریٹر کی ضرورت ہے۔ اردو لکھنا پڑھنا جانتے ہو۔ رابطہ0303-2244926 کیش میمو022159……………
گلستان جوہر اور گلشن اقبال کی پراپرٹی کیلئے محنتی اور تجربہ کار سروئیر لڑکوں کی ضروت ذاتی سواری لازمی 0303-7082102,0312-2025547 کیش میمو022152………………
کریم اور اوبر کی فرنچائیز کیلئے لیڈی رسپشنٹ اور آفس بوائے کی بھی ضرورت ہے کریم اور اوبر پر کام کا تجربہ رکھنے پر ترجیح دی جائیگی یونیورسٹی روڈ، موسمیات رابطہ 0334-2014479 کیش میمو 022160……………… سیمی گورنمنٹ ادارہ آفس ورک خواتین انٹر یا گریجویٹ تنخواہ 12000تا 20000ماھانہ نیز چند اسامیاں سلیز اینڈ ماکیٹنگ ضرورت ہے رابطہ فیاض ہاشمی 0300-7068776یا 0300-2167100 اسٹیٹ لائف انشورنس گلشن اقبال کراچی کیش میمو 022160……………… ضرورت ہے اسسٹنٹ اکاؤنٹنٹ میل/ فیمیل ٹیلیفون آپریٹر، پیون کی تجربہ 2 سال عمر زیادہ سے زیادہ 30 سال ہو رابطہ 0336-2268213 کیش میمو022161……………
معروف ادارے کو گلشن اقبال برانچ کیلئے آفس ورک اور ریشپیشن کیلئے تجربہ کار لیڈیز /جینٹس درکار ہے عمر کی حد 40سال021-34824676 کیش میمو 021151……………
شاہراہ فیصل آفس کیلئے لیڈی ریسپشنسٹ اورمارکیٹنگ کیلئے میل/ فی میل اسٹاف سیلری پلس کمیشن تعلیم از کمز انٹر آفس 509 یارک ایونیو لال کوٹھی 0300-2782532 NB-201-21-2018…………… ڈیفنس فیز 2 میں واقع ایک تعلیمی ادارے کو آفس بوائے کی ضرورت ہے جسے صبح صفائی وغیرہ کرنی ہوگی 0336-3351881، 021-35397091 کیش میمو022163……………… ٹریول ایجنسی کو ٹکٹنگ GDS،Galilio اور ہر قسم کے ویزہ پروسسنگ کا تجربہ کار اسٹاف کی ضرورت ہے رابطہ شاہد 0334/0300-2727813 آئی آئی چندریگر روڈ چیپل پلازہ کیش میمو022165……………
منرل واٹر کمپنی کیلئے کوالٹی کنٹرول ایگزیکٹو کی ضرورت ہے ڈیسنٹ پرسنالٹی اور منرل واٹر کمپنی میں کام کا ایک سے دو سال کا تجربہ B.Sc یا B.S بیالوجی B-75 بلاک 3 گلشن اقبال 021-34173635,0321-8922251 کیش میمو 022151………………
پرائیوٹ کمپنی کوکامرس گریجویٹ میل کمپیوٹرکی ضرورت تجربہ دوسال CVکے ساتھ رابطہ :8th,A813 فلور صائمہ ٹریڈٹاورآئی آئی چندریگرروڈ03122337974 کیش میمو022182………… لیڈی ٹیلیفون آپریٹر سیلری 15 ہزار تعلیم میٹرک آؤٹ ڈور ورک تعلیم میٹرک بائیک ضروری سیلری 12 تا 15 ہزار الفرقان NGO، 03009229395، 32750421 کیش میمو024981…………… فی میل ٹیلی فون آپریٹر کی ضرورت ہے تعلیم کم از کم انٹر تجربہ دو سال اور کمپیوٹر پر مہارت پتہ نزد طارق روڈ اللہ والی چورنگی رابطہ: ای میل Email:iitchr@hotmail.com کیش میمو022068………………
فری لانسر لیڈی سیکرٹری اور لیڈی P.R.O انٹر/ گریجویٹ خوش شکل اور ایڈوانس تجربہ کار ہینڈسم سیلری اور سہولیات CV اور انکوائریز واٹس ایپ کریں 0300-8290390 کیش میمو 022152…………………
آفس نزد سرینا نارتھ ناظم آباد عورت یا مرد، کام ایک سے چار گھنٹے کا رابطہ (شمشاد نقوی) 0336-2335125، Whatsapp:0311-2969659 کیش میمو 022158………………
ٹریول ایجنسی کیلئے لیڈیز کمپیوٹر آپریٹر کی ضرورت ہے جو پبلک ڈیلنگ کا تجربہ رکھتی ہو۔ تعلیمی قابلیت انٹر ہو۔اپنی CV کیساتھWhatsupپر رابطہ کریں 0300-3470416 کیش میمو 021151…………
ایک انجینئرنگ فرم کیلئے رائیڈر کی ضرورت ہے بائیک اور لائسنس ہونا لازمی ہے رابطہ 711، 7th فلور مشرق سینٹر بلاک14 نزد DC آفس سوک 0307-8880031 کیش میمو022165…………… صفائی کے لڑکے کی اور ڈینٹل اسسٹنٹ کی ضرورت ہے رابطہ ڈاکٹر انیتھونی0302-2231848, کیش میمو.......................022171
معروف انگلش لینگویج سینٹر کو گلشن برانچ کیلئے صبح اور شام کی شفٹ کیلئے فیمیل ریسپشنسٹ اور اسٹوڈنٹ کوآرڈی نیٹر درکار ہے، 0331-1377837 کیش میمو 022153………………
ہمیں اپنے آفس کیلئے مندرجہ ذیل میل/ فیمیل اسٹاف کی ضرورت ہے (1) کمپیوٹر آپریٹر (2) آفس اسسٹنٹ تجربہ کار افراد کو ترجیح دیجائیگی 0321-8222895، paramountflow@gmail.com کیش میمو022152………………
ایک معتبر رئیل اسٹیٹ گروپ کو تجربہ کارپراپرٹی ایجنٹس کی فوری ضرورت ہے جو کمیشن کی بنیاد پرکم کر سکیں کراچی کی پراپرٹی مارکیٹ کی سمجھ علاقوں سے واقفیت 35630462 کیش میمو022171……………
ضرورت ہے میل/فیمیل صرف 15دن کی بہترین کال سینٹر ٹریننگ کرکے کراچی کے مشہور اردو /انگلش کال سینٹر میں 100%جاب کی مدد حاصل کریں0313-2021103 کیش میمو 021151…………
فرنیچرکے شوروم کے لئے ایک عدد اکاؤنٹینٹ جو گرافکس ڈیزائننگ میں بھی مہارت رکھتا ہو رابطہ کریں موبائل نمبر0345-2763704 کیش میمو 022179…………… فرنیچرکے شوروم کے لئے محنتی ،ایماندار سیلز مین+ ہیلپر کی ضرورت ہے لیاقت آباد کے قریبی رہائشی کو ترجیح دی جائے گی رابطہ موبائل نمبر0300-2109349 کیش میمو 022179…………… جوSQL/VB کے اکاوئنٹ کیلئے سوفٹ ویئر پر کام کرسکتے ہوں پرکشش تنخواہ سٹی گرامر اسکول حیدر آباد کالونی جیل روڈ کراچی 021-34134348-34910679 کیش میمو022180……………
پرنٹنگ پریس کے لئے گرافک ڈیزائنر کی ضرورت ہے فوٹو شاپ اور ایسٹریٹر پر کام کر سکتا ہو رابطہ: 0345-8287002،021-32722895 کیش میمو022070………………
ایڈوکیٹ لاء فرم کیلئے پارٹنر شپ کیس پر کام کریں پرویز ایڈوکیٹ 0315-2328970 کیش میمو 022151……………
I.T کمپنی کو FEMALE سیکرٹری کی فوری ضرورت ہے انرجیٹک، گڈ لکنگ، تعلیم گریجویٹ M.S آفس 0333-3493553 گلشن اقبال کراچی کیش میمو022152………………
1 Comments
ReplyDeleteعملی تجربے کی بنیاد پر گورنمنٹ پرائیویٹ بیرروں ملک ملازمت کے لیے 1 سالہ2 سالہ 3 سالہ الیکٹریکل مکینیکل سول الیکٹرونکس میڈیکل کسی بھی ٹریڈ کا گورنمنٹ رجسٹر ڈپلوما بنوائیں مزید معلومات صرف وٹس اپپ نمبر پر03115191387 یا ہمارا بلاگ وزٹ کریں
https://jobsinpakistan2025.blogspot.com