Daily Pk Jobs

لندن میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد بیگم کلثوم نواز کی میت لے جاتے ہوئے لیگی کارکنوں نے کیا نعرے لگائے؟ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا، ہر آنکھ اشکبار ہو گئی

لندن میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد بیگم کلثوم نواز کی میت لے جاتے ہوئے لیگی کارکنوں نے کیا نعرے لگائے؟ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا، ہر آنکھ اشکبار ہو گئی



ضح رہے کہ بیگم کلثوم نواز کی میت کو آج رات 10بجے پی آئی اے کی پرواز پی کے 758 کے ذریعے پاکستان روانہ کیا جائے گا جو جمعہ کی صبح 6 بجے لاہور ایئرپورٹ پہنچے گی، شہباز شریف، بیٹی اسمائ، پوتا زکریا اور (ن) لیگ کے کارکنان سمیت 25 افراد میت کے ساتھ لاہور آئیں گے۔حسن اور حسین نواز میت کے ساتھ پاکستان نہیں آئیں گے بلکہ حسین نواز کا بیٹا اپنی دادی کے جسد خاکی کے ہمراہ پاکستان آئے گا۔

Post a Comment

0 Comments