Daily Pk Jobs

Latest jobs in karachi top 20 jobs 2018

کراچی - آفس اسٹاف
…… لیڈی ریسپشنسٹ سونی سروس سینٹر گریجویٹ مع کمپیوٹر نالج نزدیک ترین رہائش ترجیح رابطہ B-35 بلاک 16 گلشن اقبال 34978638,0300-2203881 کیش میمو 023902

…… ایک پرائیویٹ کمپنی کو اپنے آفس کیلئے رائیڈر اور ڈرائیور کی ضرورت ہے تعلیم قابلیت میٹرک رابطہ0300-0223370 کیش میمو 023902
…… ہماری کمپنی کو آفس ورکنگ کیلئے فی میل اسٹاف کی ضرورت جنہیں کمپیوٹرکاتجربہ لازمی ہواورملیرکینٹ کے قریبی رہائشی کوترجیح۔رابطہ کریں(ملیرکینٹ)0308-2020175 کیش میمو023903

…… اکا ؤ نٹ اسسٹنٹ فل ٹا ئم یا پا رٹ ٹا ئم شام کے وقت اکاؤنٹ سافٹ وئیر اور واؤچر پو سٹنگ کا تجربہ لازمی B.Com اور I.Comتحر یریCVجمع کروائیں یا emailکریںmuftifarooq@yahoo.com 0333-3331950,021-35155631 کیش میمو.....................023903 میل /فیمیل فریش گریجویٹHRاسسٹنٹ کی ضرورت ہے انگلش بولنے اور کمپیوٹرپرکام کرنے کی صلاحیت ضروری امیدوار اپنی Cvبمعہ تصویر اس پتہ پر میل کریں Email:hrc@ghazioverseas.sa.com ، cv@ghazioverseas.com کیش میمو023903

…… گلشن میں واقع ایک NGOکیلئے میل اور فیمیل اسٹاف کی فوری ضرورت ہے ۔ملازمت کے خواہشمند افراد 0300-0210991پر رابطہ کریں یاCVاس hopewelfare18@gmail.comپر ارسال کریں کیش میمو023904․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․ ایک اکاؤنٹس کنسلٹنسی فرم کو اپنے 

کلائنٹس کیلئے اسسٹنٹ اکاؤنٹینٹ کی ضرورت ہے جسے اکاؤنٹس میں کم از کم 2 سالہ تجربہ ہو تعلیم کم از کم گریجویٹ ہو ایکسل پر مکمل عبور ہو، بائیک لازمی، معقول تنخواہ خواہشمند حضرات اپنی C.V ارسال کریں jobscbystems@gmail.com NB-209/27/05/18
… ایک اکاؤنٹس کنسلٹنسی فرم کو اپنے کلائنٹس کے اکاؤنٹس چیک کرنے کیلئے اکاؤنٹس منیجر کی ضرورت ہے جسے اکاؤنٹس میں کم از کم 5 سالہ تجربہ ہو تعلیم کم از کم MBAہو ایکسل پر مکمل عبور ہو، بائیک لازمی، معقول تنخواہ خواہشمند حضرات اپنی C.V ارسال کریں jobscbystems@gmail.com NB-209/27/05/18


… آؤٹ ڈور کام کیلئے میل اسٹاف کی ضرورت ہے ذاتی بائیک لازمی ہو۔ رابطہ کریں فون نمبر 0334-0245366 کیش میمو 023920
…… کمپنی کے امپورٹ ڈپارٹمنٹ کے لئے میل جو چائنا سے شپمنٹ منگوانے، انگلش بولنے اور ڈاکیومنٹس بنانے میں مہارت رکھتا ہو ۔رابطہ 0315-4103103 ْکیش میمو..........................023907 گلستان جوہر میں الرافع اسٹیٹ اینڈ 

مارکیٹنگ کو تجربہ کار اسٹیٹ ایجنٹ جو کہ گلستان جوہر / گلشن اقبال / اسکیم 33 سوسائٹیزمیں کام کا تجربہ ہو، رابطہ، 0333-1304690 ْکیش میمو..........................023907 ایک بڑی انڈسٹری کو لڑکیوں کی بڑی تعدادمیں 

ضرورت ہے۔ تعلیم میٹرک اور عمر 18سال تا25سال دوپہر کا کھانا اور ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرف سے مفت مہیا کی جائیگی شاندار مستقبل کیلئے فوری رجوع کریں۔ صرف لانڈھی، کورنگی اور ملیر کی رہائشی فیمیل رجوع کریں فون : 021-34595711موبائل 0335-2372570 جمیل۔ ای میل jobs.point69@gmail.com ْکیش میمو..........................023907 (1) ایک اکاؤنٹنٹ تجربہ تقریباً 10 سال 

کسی لمیٹڈ کمپنی میں کام کرنے کا (2) ایک کمپیوٹر پر کسٹم Weboc سسٹم امپورٹ GD بنانے کا 5 سالہ تجربہ ضروری CV میل کریں 32310391، 0300-2154733 محمد زبیر mohammadzubair41@yahoo.com کیش میمو023909


…… اسسٹنٹ اکاؤنٹنٹ2سال کا تجربہ MS Office میں مہارت سیلری قابلیت کی بنیاد پر دی جائیگی ۔ رابطہ بزریعہ Email: gkheadoffice@gmail.com کیش میمو 023920

… کورنگی انڈسٹریل ایریا میں میل/ فی میل کی ضرورت ہے جو اکاؤنٹس اور ای میل کرنا جانتے ہو رابطہ موبائل… 0336-3642277 کیش میمو 023923
نمائش چورنگی پر واقع ادارے کو کمپیوٹر کے تمام پروگراموں اور ایئر ٹکٹنگ پر مکمل تجربہ کار آپریٹر کی ضرورت ہے رابطہ0331-2674684,0321-3881573

 کیش میمو 023908
…… پروفیشنل اکاؤنٹینٹ جو انگلش کو رسپونڈنگ اور کمپیوٹر میں مہارت رکھتا 
ہو Excel+Networking لازمی رابطہ35882044,0300-2675177 کیش میمو 023910
… دستگیر میں واقع کوچنگ سینٹر کو اندر اور باہر کے کاموں کیلئے شام کے اوقات میں پیون کی ضرورت ہے رابطہ کریں 0345-2184406,0349-2023301 کیش میمو023905

… آن لائن سیلز اینڈ ٹیلی مارکیٹنگ کیلئے میل /فی میل اسٹاف کی ضرورت ہے برائے کورنگی/گلشن آفس کیلئے رابطہ کریں فون نمبر 0334-0298719 کیش میمو 023920
…… خوش شکل اور خوش اخلاق لیڈی ریسپشنسٹ کی ضرورت ہے تعلیم انٹر (تجربہ 1 سال) گلشن اقبال کی رہائشی کو ترجیح تنخواہ حسب قابلیت رابطہ پیر سے جمعہ 021-34802390-94 کیش میمو 023902

معروف ادارے کو اپنی آفس میں کلائنٹس ڈیلنگ ، آفس ورک اور ٹیلی مارکیٹنگ (فکس سیلری) کیلئے میل فیمیل اسٹاف کی ضرورت ہے ریٹائرڈ حضرات کو ترجیح دی جائے گی۔ رابطہ :0335-2759955 کیش میمو023901
… آؤٹ ڈورکلرک کی ضرورت ہے موٹر سائیکل لازمی اردو، انگلش لکھنا پڑھنا جانتا ہو اور آفس بوائے کی ضرورت ہے 35393166، 0303-2244926 کیش میمو023924

… اکاؤنٹینٹ اسٹاف کی ضرورت ہے اور نئے لڑکے/لڑکیاں ٹریولنگ ایجنسی کی ٹریننگ کیلئے رابطہ کریں 34830973 کیش میمو 023902
میرج بیورومیں کام کرنے کیلئے اسمارٹ سنگل خود مختار خوش اخلاق عمر حد 28 خواتین کی ضرورت ہے گلشن نزد نیپا آنے جانے کا کرایہ + کمیشن 0333-2459719

 کیش میمو023901
لیڈیز ریسپشنسٹ جس کو کمپیوٹر آتا ہو ملیر ، شاہ فیصل، ماڈل کالونی سے تعلق رکھنے والی کو ترجیح دی جائیگی رابطہ موبائل…0301-2334817 کیش میمو 023862

Post a Comment

1 Comments

  1. Thank you for sharing your info. I truly appreciate your efforts and I am waiting for your next post thank you once again.
    Jobs in lahore for Faisalabad

    ReplyDelete